کاروبار

پی ٹی سی ایل گروپ کی آمدنی میں سال 2021 کی پہلی ششماہی کے دوران 8فیصد اضافہ

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua.

Published

on

Photo: Shutterstock

اسلام آباد۔7اگست (اے پی پی):پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ( پی ٹی سی ایل) گروپ کی آمدنی میں سال 2021 کی پہلی ششماہی کے دوران 8فیصد اضافہ ہوا ہے۔

کمپنی کے مالیاتی نتائج کے مطابق جنوری تا جون 2020 کے دوران پی ٹی سی ایل گروپ کو62.9 ارب روپے آمدنی ہوئی تھی تاہم رواں سال میں جنوری تا جون2021 کی پہلی ششماہی کےلئے کمپنی کی آمدنی 68 ارب روپے تک بڑھ گئی اس طرح سال 2020کی پہلی ششماہی کے مقابلہ میں رواں سال 2021کے پہلے چھ ماہ کے دوران پی ٹی سی ایل گروپ کی آمدنی میں 5.1 ارب روپے یعنی 8فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مشہور

Exit mobile version