پاکستان

نلتر ماسٹر پلان پاک فضائیہ کے تعاون سے وضع کیا جائے گا:وزیراعلیٰ گلگت بلتستان

Published

on

گلگت بلتستان کے وزیراعلی حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ نلتر ماسٹر پلان پاک فضائیہ کے تعاون سے وضع کیا جائے گا۔ گلگت میں ائر مارشل جواد سعید سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے گلگت میں پہلی بار پاک فضائیہ کا سلیکشن سنٹر قائم کرنے اور سالانہ بنیادوں پر خطے میں عالمی میراتھن دوڑ کیمقابلوں کے انعقاد کو سراہا۔ وزیراعلی نے یقین دلایا کہ حکومت نلتر کا ماسٹر پلان وضع کرنے کیلئے پاک فضائیہ سے ہر ممکن تعاون کرے گی۔

مشہور

Exit mobile version