کھیل

بیسویں ایشین والی بال چمپئن شپ:پاکستان کوارٹرفائنل میں پہنچ گیا

Published

on

Photo: Shutterstock

تہران میں جاری بیسویں ایشین والی بال چمپئن شپ میں پاکستان گروپ ڈی کے اپنے آخری لیگ میچ میں کویت کو تین۔ایک سے ہراکرکوارٹرفائنل میں پہنچ گیا ہے۔چمپئن شپ میں یہ پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی ہے۔کوارٹرفائنلزلیگ میں پاکستان کامقابلہ جاپان اورچینیTaipei سے ہوگا۔

مشہور

Exit mobile version